سوچنا

کبھی تمہارا ہمسفر تمہیں فریب دے اگر تو سوچنا کہ تم نے بھی کبھی، مگر نہ سوچنا!